پائلوس میں ریاستی جرائم کے لیے مشترکہ بیان
پائلوس کے قریب ریاست کے کیے گئے جرائم کو ڈیڑھ سال گزر چکا ہے۔ ان جرائم کے نتیجے مین یورپ ہجرت کرنے والے 600 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ناقابل تردید ثبوتوں اور بحری جہاز کے حادثے میں بچ جانے والوں کی شہادتوں کے باوجود اس جرم کے ذمہ داروں کو ابھی تک عدالتی حکام…